پیوٹن کا روس یوکرین تنازع پر اہم اعلان، ملک کے اہداف پر زوردیاکریملن میں قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے مقصد پر یکسوئی ظاہر کی

روس اپنی معاشی طاقت کے حوالے سے چین، امریکہ اور بھارت کے بعد کا دعویدار ہے

یورپ میں روس کی معاشی ترقی سرفہرست، پیوٹن نے مضبوط اعدادوشمار پیش کیےمغربی پابندیاں ناکام قرار، پیوٹن نے روسی معیشت کے استحکام پر روشنی ڈالی

بڑھتی ہوئی معاشی مشکلات کے باوجود روس کی سماجی، دفاعی صنعتیں نمایاں رہیںپیوٹن نے روسی عوام کے اتحاد کو سراہا، ہر قیمت پر کامیابی کی یقین دہانی کروائی