اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کی گلیوں میں بھیڑ بکریوں کا انوکھا میلہ لگا. میڈرڈ میں بکریوں اور بھیڑوں نے سڑکوں پر مارچ کر کے روایتی گزر گاہ بنائی.
بلیوں کی بجائے اس دن سڑکوں پر بھیڑوں کی قطاریں اور چرواہے دکھائی دیے.
شہریوں اور سیاحوں نے مقامی ثقافت اور منفرد ماحول کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں. مدت چار گھنٹے تک جاری رہنے والی تقریب میں میلے کا منظر دلکش رہا.
شہر کے مرکزی علاقے میں روایتی گزرگاہ شمالی ہسپانوی دیہی فضاء میں ڈھل گئی. قدیم رسوم کی پاسداری اور حیوانی حقوق کے فروغ کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا.
