ترک کمپنی نے جدید سافٹ ویئر ہارمونیا کے ذریعے سوشل میڈیا مینجمنٹ متعارف کرادیڈیولپرز نے انسانیت اور ٹیکنالوجی کی ہم آہنگی کو اپنی بنیادی اقدار قرار دیا ہے
ہارمونیا سافٹ ویئر پبلک اداروں، پرائیویٹ کمپنیوں اور تنظیموں کے لیے بہترین حل بن گیا
سماجی پلیٹ فارمز پر مواد کی مینجمنٹ اب مکمل خودکار طریقے سے ممکن ہوگئی ہےٹیکنوویار اپنی منفرد ٹیکنالوجی کی بدولت انڈسٹری میں منفرد مقام حاصل کررہا ہے
کمپنی نے تمام اداروں کے لیے سافٹ ویئر کے مفت تجربے کی سہولت بھی فراہم کردیادارے اب بغیر اضافی محنت کے سوشل میڈیا کی سرگرمیاں مؤثر طریقے سے سنبھال سکتے ہیں
































No comments yet.