اسپین کے شہر بارسلونا میں نوجوانوں کے احتجاج پر امن فضا بگڑ گئی۔. سیاہ لباس پہنے سینکڑوں نوجوان کاتالونیا چوک میں جمع ہو گئے۔.

پرامن احتجاج کے دوران اچانک شدت آ گئی، پولیس صورتحال سنبھالنے کا دعویٰ کر رہی ہے۔.

مظاہرین نے دکانیں لوٹیں اور کوڑے دانوں کو آگ لگا دی۔. پولیس پر پتھر اور شیشے کی بوتلیں پھینکی گئیں، حالات مزید بگڑ گئے۔.

پولیس کی مداخلت پر سڑکوں پر تصادم کی کیفیت نے شہریوں کو پریشان کر دیا۔. جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور کئی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔.