جرمنی میں سماجی امداد کے غلط استعمال کی روک تھام کیلئے نئی حکمت عملی تیار ہے۔حکومت نے یورپی یونین ممالک کے شہریوں کی جانب سے بدنیتی پر مبنی اقدامات کو نشانہ بنایا۔
خاص طور پر بلغاریہ اور رومانیہ سے آنے والوں کیلئے سخت ضوابط کا اطلاق تجویز کیا گیا۔
نئے پلان میں ڈیجیٹل ڈیٹا شیئرنگ اور مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زور دیا گیا ہے۔امدادی رقم سے مستفید ہونیوالوں کے حقوق اور بچوں کی ادائیگیوں کا ازسرنو جائزہ ہوگا۔
اندرونی وزارت نے بنیادی شرح میں کمی کی تجویز دیتے ہوئے نظام کو پائیدار بنانے پر زور دیا۔یکم جولائی سے سنگین قواعد، سزائیں اور قطع امداد کا امکان سامنے آگیا ہے۔
































No comments yet.