Avrupa کے کئی ملکوں میں بکریوں اور بھیڑوں کے ذریعے جنگلات کی حفاظت کا رجحانکئی علاقوں میں دیہی آبادی کم ہونے سے گھاس اور پودے تیزی سے بڑھ گئے ہیں

خشک گھاس اور جھاڑیوں کی افزائش نے حالیہ برسوں میں آگ کے خطرات بڑھا دیے

بکریاں اور بھیڑیں کانٹے دار جھاڑیوں اور خشک پودوں کو غذا کے طور پر استعمال کرتی ہیںیہ عمل جنگلات میں آگ کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کی شدت کم کرنے میں معاون

اسپین، فرانس اور پرتگال سمیت کئی ممالک میں مقامی ادارے چَرن پالنے والوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیںمویشیوں کے چرنے کو ماحول دوست اور کم لاگت طریقہ سمجھا جا رہا ہے، دیگر تدابیر بھی ضروری