انگلینڈ کے نصف حصے میں اچانک قحط کا بڑا خطرہ، حکام متنبہانگلش محکمہ ماحولیات نے وسطی، مشرقی و جنوبی علاقوں کیلئے فوری خطرے کی اطلاع دی۔
نہروں اور دریاؤں میں پانی کی سطح کم، کسان وقت سے پہلے فصلیں کاٹنے لگے۔
ایسٹ انگلیہ، ہارٹفورڈشائر، لندن، تھیمز ویلی سمیت کئی علاقے قحط کا شکار ہوئے۔بارشوں کی کمی اور بڑھتا درجہ حرارت صورتحال کو مزید سنگین بناتا جا رہا ہے۔
پانی کی کمی اس سال متواتر دوسری بار متاثر کر رہی ہے، معیشت بھی متاثر۔ماہرین کا کہنا ہے، فطرت کے توازن اور جنگلاتی حیات پر دیرپا اثرات مرتب ہونگے۔
