یورپی ممالک نے حالیہ برس میں شہریت دینے کے قوانین کو مزید سخت بنادیا ہے۔. شہریت کے لئے ضروری رہائشی مدت بیشتر ملکوں میں پانچ سے دس سال تک بڑھا دی گئی۔.

پرتگال میں اب غیر یورپی باشندوں کے لئے یہ مدت دس سال مقرر کی گئی ہے۔.

پرتگالی زبان بولنے والوں اور یورپی یونین شہریوں کے لئے مدت سات سال ہوگی۔. مالٹا کی سرمایہ کاری پر شہریت پالیسی یورپی عدالتی فیصلے کے بعد ختم کردی گئی ہے۔.

جرمنی نے تیزر فتار شہریت کا اختیار واپس لے کر معیاری مدت کم از کم پانچ سال قرار دی۔. ماہرین کے مطابق سرمایہ کاری والے فوری اختیارات محدود ہیں، خاندانی رشتہ بہتر راستہ ہے۔.