فیس بک پر سپانسرڈ اشتہارات سے سرمایہ کاروں کو متوقع فائدہ نہیں پہنچ رہا۔. تجزیوں سے ظاہر ہوا ہے اشتہارات اکثر مطلوبہ نتائج فراہم کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔.

کاروباری افراد اور انفرادی صارفین بڑے پیمانے پر اخراجات کے باوجود مایوسی کا شکار ہوئے۔.

صارفین اپنی برانڈ یا نام کو نمایاں کرنے کیلئے بڑی رقوم خرچ کرنے لگے ہیں۔. تاہم ان اشتہاری مہمات کے نتائج اکثروبیشتر توقعات کے برخلاف ہی سامنے آتے ہیں۔.

ماہرین کے مطابق اس پورے عمل کا اصل فائدہ صرف میٹا پلیٹ فارم کو ہوتا ہے۔. فیس بک پر اشتہارات کے دوران مایوس کن نتائج کے باوجود پلیٹ فارم کی آمدنی بڑھ رہی ہے۔.