بیلجیم میں مسلم کمیونٹی کی مذہبی آزادیوں پر نئی پابندیاں عائد کردی گئیںفلاندر حکومت کی سخت پالیسیوں سے مسلمانوں کے سماجی و مذہبی مواقع محدود ہوتے جارہے ہیں

وزیر زحل دیمیر کے مطابق، اسلامک کمیونٹی کو دی گئی ورک پرمٹس میں نمایاں کمی واقع ہوئی

گزشتہ سال کے مقابلے میں دی جانے والی ورک پرمٹس میں زبردست کمی دیکھی جارہی ہےآنے والے سالوں میں ورک پرمٹس تقریباً مکمل طور پر ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا

نئی قانون سازی اور سیاسی بیانات مسلمانوں کے اقلیتی حقوق مزید محدود کررہے ہیںماہرین خبردار کرتے ہیں کہ یہ اقدامات مسلم معاشرے کو ریاستی کنٹرول میں لاسکتے ہیں