بیلجیم اور مغربی یورپ میں تاریخ کی بدترین شدید گرمی کی لہر ریکارڈ ہوئی. سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ایسی گرمی کی وجہ انسانوں کی وجہ سے ممکن ہوئی.
انیس سو چھہتر میں گرمی نسبتاً ٹھنڈی جبکہ دو ہزار تین کے مقابلے میں بھی کم تھی.
اس بلند درجہ حرارت کی اہم وجہ گرمی کو قید کرنے والا ’ہیٹ ڈوم‘ قرار پایا. فرانس، جرمنی، اٹلی، سپین، انگلینڈ اور بیلجیم میں ریکارڈ توڑ گرمی محسوس کی گئی.
بیلجیم میں شدید گرمی کے باعث اسپتالوں کی کارکردگی متاثر ہوئی اور تقریبات منسوخ ہوئیں. ماہرین نے آئندہ کیلئے گرمیوں کی شدت کم کرنے کیلئے گیسوں کے اخراج کی کٹوتی پر زور دیا.
