ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کینیڈا، میکسیکو اور گرین لینڈ کو امریکی علاقہ ظاہر کیا۔. منفرد نقشے میں امریکہ کی سرحدیں وسیع کر کے نئے ممالک شامل دکھائے گئے۔.
کینیڈا، میکسیکو، گرین لینڈ اور کیوبا کو بھی نقشے میں امریکہ کا حصہ بنایا۔.
نقشہ میں نیو میکسیکو کا نام بدل کر امریکہ لکھنے کی کوشش بھی سامنے آئی۔. صدر ٹرمپ کا جدید نقشہ سوشل میڈیا صارفین کے درمیان شدید بحث کا باعث بنا۔.
میکسیکو کی صدر کلاؤڈیا شینباؤم نے بھی ٹرمپ کی پوسٹ پر اپنی برہمی کا اظہار کیا۔. انہوں نے کہا میکسیکو کبھی کسی ملک کے زیر تسلط نہیں رہا اور نہ ہوگا۔.
