جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات پر تشویش بڑھ گئی. جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف بائیس سو سے زائد واقعات رپورٹ ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔.
CLAIM نامی تنظیم کے مطابق روزانہ اوسطاً گیارہ مسلمان مخالف کیسز سامنے آ رہے ہیں۔.
زیادہ تر معاملات میں زبانی حملے کیے گئے جبکہ جسمانی تشدد واقعات بھی بڑھ گئے ہیں۔. متعدد واقعات رپورٹ نہیں کیے جاتے، بعض افراد خوف یا سنجیدگی نہ برتے جانے سے گریزاں۔.
بیشتر حملے خواتین کی جانب جبکہ مساجد پر اکسٹھ حملوں کی تفصیلات بھی سامنے آئیں۔. جرمن حکومت سے فوری اقدامات اور اس مسئلے کو سنجیدہ لینے کا مطالبہ دہرایا گیا۔.
