بحیرہ اسود کے ساحلی ممالک نے مشترکہ طور پر سرحدی بحری حفاظت کیلئے کوششیں تیز کیںترکی، بلغاریہ اور رومانیہ کے بحری اہلکار منظم نگرانی کیلئے گشت جاری رکھے ہوئے ہیں

نیٹو کے زیر قیادت فورسز نے متحد ہوکر سمندر میں پھیلنے والی بارودی سرنگوں کا پتہ لگایا

علاقائی بحری راستوں کی آزادانہ نقل و حمل کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیںنیٹو کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے فوجی سمندری امن و امان کیلئے پرعزم ہیں

تینوں ممالک کے تعاون سے نئے سیکورٹی آپریشنز نے سمندری خطرات کو کم کر دکھایابحیرہ اسود میں ٹریفک کی بلا روک ٹوک اور محفوظ روانی کیلئے سرگرمیاں بڑھا دی گئی ہیں