یورپ میں ٹک ٹاک کا میڈیا پر دباؤ، آزادی صحافت خطرے میں پڑ گئی۔ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی جانب سے متعدد یورپی میڈیا ادارے متاثر ہونے لگے ہیں۔
ویڈیوز حذف کرنے اور کئی اکاؤنٹس کو تنبیہات بھیجنے کے واقعات آئے سامنے۔
میڈیا نمائندے ٹک ٹاک کے رویے کو آزادی صحافت کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہیں۔ای یو ریاستوں میں ادارے یورپی یونین حکام سے فوری اور بھرپور کارروائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
پلیٹ فارمز کی پالیسیوں سے لاکھوں صارفین کو آزادانہ معلومات تک رسائی مشکل ہوگئی ہے۔محکمہ جات ضابطے چاہتے ہیں تاکہ میڈیا کے حقوق محفوظ رہیں اور آزادی برقرار رہے۔
































No comments yet.