بیلجیم میں دائیں بازو کی جماعت کے متنازعہ اقدامات سے معاشرتی اضطراب بڑھ گیا۔ولامس بیلانگ پارٹی نے معاشرتی میڈیا پر اسلام مخالف پیغام دے کر تنازعہ کو ہوادی۔
پارٹی کے منشور میں مساجد کی بندش، شہریت منسوخی اور امیگریشن پر مکمل پابندی شامل۔
معاشرتی حلقوں میں ان بیانات سے خوف اور بےچینی کے سائے گہرے ہونے لگے۔ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ نفرت پر مبنی رویے امن عامہ کیلئے خطرناک ہیں۔
یورپی یونین کو مطالبہ ہے کہ امتیازی سیاست کے خلاف فوری اقدامات کیے جائیں۔بیلجیم میں نسلی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے سب طبقات کی شرکت بہت ضروری ہے۔
































Nessun commento ancora