نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کا طبی معمہ حیرت کا باعث بن گیاسائنسدانوں نے جدید تحقیق میں نوجوان نسل کی تیز حیاتیاتی عمر کا انکشاف کیا ہے

معروف جریدے نیچر میڈیسن میں شائع تحقیق نے حیاتیاتی عمر کو اجاگر کیا

تیزی سے عمر رسیدہ ہونے والے افراد میں مختلف اقسام کے کینسر کا خطرہ بڑھاامریکہ و برطانیہ میں لاکھوں افراد کے ڈیٹا پر تحقیقاتی نتائج سامنے آئے

ماہرین نے فوری تشخیص اور روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات پر زور دیا ہےجدید طرزِ زندگی اور ماحول نوجوانوں میں کینسر کے اضافے کا اہم سبب قرار