بیلجیئم میں سوشل اصلاحات انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اہم سوالات کو جنم دینے لگیںفیڈرل انسانی حقوق انسٹی ٹیوٹ نے سالانہ رپورٹ میں معاشرتی حقوق کے خطرے کی نشاندہی کی
رپورٹ میں بے روزگاری، پنشن اور لمبے عرصے کے مریضوں کے متاثر ہونے پر تشویش ظاہر کی
ادارے کے صدر کے مطابق بنیادی سماجی حقوق بھی لازمی انسانی حقوق کا درجہ رکھتے ہیںحکومت کے اقدامات سے ہزاروں افراد کے معاشرتی تحفظ میں کمی کا خدشہ بڑھ گیا ہے
رپورٹ کے مطابق آئین اور بین الاقوامی معاہدے ان اجتماعی حقوق کا تحفظ لازم کرتے ہیںادارے نے پارلیمانی عمل میں عجلت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور جامع جائزے کی سفارش کی
































אין תגובות עדיין.