دنیا کی آبادی، ماضی کے انسانوں سے متعلق حقیقت پر مبنی رپورٹماہرین نے اس سوال کا سائنسی انداز میں تجزیہ کرنا شروع کر دیا ہے

تاریخی اور موجودہ آبادی کا موازنہ کرنے کیلئے انیسویں صدی سے پہلے کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا

ماضی میں طبی سہولیات کی کمی، کم عمری میں موت اور شرح پیدائش بہت زیادہ تھیمثلاً قرون وسطیٰ میں یورپ میں اوسط عمر محض دس سے بارہ سال تک تھی

ماہرین کے مطابق اب تک تقریباً ایک سو سترہ ارب افراد دنیا میں پیدا ہو چکے ہیںآٹھ ارب زندہ انسان، مردوں سے مقابلے میں بہت کم ہیں؛ یہ فرق چودہ گنا ہے