یورپی یونین میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی پر عمر کی بحث شدت اختیار کر گئی۔یورپی ماہرین نے کہا کہ طویل سوشل میڈیا استعمال بچوں کے ذہن پر منفی اثر ڈالتا ہے۔
ماہرین نے تیرہ برس سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی سفارش کی۔
کمیشن صدر نے کہا کہ بچوں کی حفاظت کی ذمہ داری بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر عائد ہونی چاہیے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ تیرہ سال سے کم بچوں کے پلیٹ فارم استعمال پر والدین کی منظوری ضروری۔
ماہرین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے لازمی عمر کی تصدیق پر خاص زور دیا۔متوقع نیا قانون شفاف مذاکرات کے بعد یورپی پارلیمان اور رکن ملکوں میں پیش ہوگا۔
































Noch keine Kommentare.